چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ،آرمی چیف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی وزیراعظم سے ملاقات میں مزید پڑھیں