افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،امیرخان متقی

اسلام آباد(صباح نیوز)افغان عبوری وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات اور تعاون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کودن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے ،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر غلط ہے۔ سینیٹ میں توجہ دلائونوٹس پر  انہوں نے کہا کہ 70 فیصد گیس ملک میں پیدا ہوتی ہے اور تیس فیصد مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے متحد ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے متحد ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے لئے اوآئی سی کے خصوصی نمائندے یوسف مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے اندرونی وبیرونی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ اجلاس میں پیش کردیں

اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت خزانہ نے اندرونی وبیرونی قرضوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں، موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر مزید پڑھیں

افغانستان کے بارے اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ پریشان کن ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ پریشان کن ہے۔ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے کی غیر ملکی سفارت خانوں کے پریس اتاشیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

دوہری شہریت کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کارروائی سے روکنے کے حوالہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمرڈ کوررجمنٹل سنٹر نوشہرہ کا دورہ

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کوررجمنٹل سنٹر نوشہرہ کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں گزشتہ 40سال سے جاری جنگ و جدل سے متاثر ہوا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز ) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کی عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات مزید پڑھیں

گورنراسٹیٹ بینک کی سعودی مرکزی بینک ،بینک انڈونیشیا کے گورنروں سے ملاقات

کراچی (صباح نیوز) گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے جدہ میں سعودی مرکزی بینک کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اسلامک فنانس سروسز بورڈ(آئی ایف ایس بی)کے 15ویں سربراہی اجلاس2021 کے موقع پر سعودی سینٹرل بینک (ایس سی مزید پڑھیں