شہباز ،نواز اور مریم نوازکی لندن میں بیٹھک،اہم عہدے پر تعیناتی کیلئے ناموں پر مشاورت

لندن(صباح نیوز)لندن میں پھر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی ،تین بڑوں کی بڑی بیٹھک ہوئی، جس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے اہم تعیناتی کیلئے ناموں پر مشاورت کو حتمی مزید پڑھیں

حکومت کا شاندار فیصلہ، سودی نظام پر شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر حکومتی درخواست واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(صبا ح نیوز)حکومت کا شاندار فیصلہ، سودی نظام پر شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر حکومتی درخواست واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق مزید پڑھیں

شاہینوں کی شاندار کارکردگی، نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

سڈنی (صباح نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ اوپننگ شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ قابل مذمت ،پاکستان کو پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں،سیاست میں تشدد کی گنجائش نہیں،پاکستان کو جمہوری اور پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کا بوجھ برابری کی بنیاد پر نہیں منصفانہ طور پر تقسیم ہونا چاہئے، شہباز شریف

شرم الشیخ(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، گلوبل رسک انڈیکس کا قیام اور فوڈ سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

عمران خان کا وزیرآباد واقعہ کی درج ایف آئی آر چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر حملہ اور خود پر فائرنگ کی درج ہونے والی ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے بین الاقوامی یکجہتی اور تعاون کی ضرورت ہے، شہباز شریف

شرم الشیخ(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ماحولیاتی خطرات کے خلاف عالمی ڈھال کے اقدام کی اہمیت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے بین الاقوامی یکجہتی اور تعاون کی مزید پڑھیں

عمران خان پروزیر آباد میں آزادی مارچ کے دوران ہونے والے قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج

وزیر آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر عمران خان پروزیر آباد میں آزادی مارچ کے دوران ہونے والے قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کر لیا گیا۔مقدمہ ،قتل، اقدام قتل ، دہشت گردی مزید پڑھیں

لانگ مارچ بدھ سے شروع ہوگا،انتخابات کی تاریخ لیکر ہی واپس آئیں گے،عمران خان

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری ہے، اس کیخلاف جانا ممکن نہیں، آزادی لانگ مارچ منگل کی بجائے بدھ سے شروع ہوگا،انتخابات کی تاریخ لیکر ہی واپس مزید پڑھیں

لانگ مارچ ناکام ہوگیا، یہ لوگ کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکتے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اداکاری میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اس کی ڈرامہ بازیاں سمجھ نہیں آتیں،پاکستان کو مشکل کی مزید پڑھیں