سمندری(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہاہے کہ عمران خان کو روکنے والا کوئی پیدا ہی نہیں ہوا، الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے بے تحاشا نقصان ہو رہا ہے۔ سمندری میں لانگ مارچ کے شرکاء مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں۔ میرے اوپر الزامات ہیں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ متنازع کر مزید پڑھیں
لندن/ اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے پی ڈی ایم رہنمائوں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، اختر مینگل،خالدمقبول صدیقی اور محمود خان اچکزئی سے رابطے کرکے اہم تعیناتی پرمشاورت کی ،جبکہ مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ی کے باعث لندن سے پاکستان واپسی ایک بار پھر ایک دن کیلئے موخر کر دی،اب ان کی کل وطن واپسی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن مزید پڑھیں
برلن(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی کی اینکرکوقتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ انہیں سوشل مزید پڑھیں
گجرات، کمالیہ(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف مفرور نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے، میرے دور حکومت میں طاقتور اور کرپٹ کو قانون کے کٹہرے مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے مزید پڑھیں
اسلام آباد/ لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ سفارتی پاسپورٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کوپانچ سال مزید پڑھیں
وزیر آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب! آپ کو 4 چیزیں دیکھنا پڑیں گی، ایف آئی آر، اعظم سواتی، ارشد شریف کیساتھ جو ہوا اس پر انصاف مزید پڑھیں