حافظ نعیم الرحمن نے سندھ کے رہنما ممتاز حسین سہتو کو مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کردیا

کراچی(صباح نیوز)  نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی سندھ کے رہنما ایڈووکیٹ ممتاز حسین سہتو کو جماعت اسلامی پاکستان کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کردیا ، صوبائی ترجمان کے مطابق ضلع خیرپور سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

اراضی الاٹمنٹ ریفرنس ،حتساب عدالت کا مصطفی کمال کیخلاف نیب کو11 مئی کو دستاویزات پیش کرنے کا حکم

کراچی(صباح نیوز)کراچی کی احتساب عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی کمال کے خلاف کلفٹن میں اراضی کی الاٹمنٹ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب)کو آئندہ سماعت پر دستاویزات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مصطفی کمال و مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا سندھ پورٹ فولیو بیڈ گورننس کا شکار ہے،فیصل سبزواری

کراچی(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کا سندھ پورٹ فولیو بیڈ گورننس کا شکار ہے۔ سابق وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے سندھ کے ورلڈ بینک پورٹ فولیو پر نجی ٹی وی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا خضداربم دھماکہ کی مذمت ،صحافی صدیق مینگل شہادت پر اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز)   جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے خضداربم دہماکہ کی مذمت اور پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل شہادت پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر ایک صحافی کا مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ 7 مئی کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر عوامی پریس کانفرنس کریں گے. منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 18.89فی یونٹ کے ممکنہ اضافے کے خلاف 7مئی منگل کوشام 5بجے کے الیکٹرک کے ہیڈ مزید پڑھیں

الخدمت فری آئی ٹی کورسز پروگرام بنو قابل 2.0کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

  کراچی(صباح نیوز)الخدمت کے فری آئی ٹی کورسزپروگرام بنو قابل کا سیشن 2.0مکمل ہوگیا ،سیشن کی تکمیل کے ساتھ ہی نتائج کا بھی اعلان کردیا گیا ہے ۔نتائج کا اعلان ویب سائٹ banoqabil.pk پر کیا گیا ،جہاں سے تمام کامیاب امیدوار مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید مبین اختر نے پوری زندگی اقامت دین کا کام کیا۔اسد اللہ بھٹو

کراچی(صباح نیوز)ڈاکٹر مبین اختر ایک فرد کا نام نہیں ایک نظریہ کا نام ہے۔ڈاکٹر مبین اختر نے دین کو اچھی طرح سمجھا اور پھر وہ اس پر ڈٹ گئے۔کراچی نفسیاتی ہسپتال کے ذریعے انھوں نے لاکھوں افراد کی عملی طور مزید پڑھیں

تمام ادارے آئینی حدود کے پابند ہوجائیں تو ملک میں غیر اعلانیہ انارکی کا خاتمہ ہوجائے گا،لیاقت بلوچ

سکھر(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہر صوبے کو آئین کے مطابق حق اور خودمختاری دینے سے وفاق مضبوط ہوگا،تمام ادارے آئینی حدود کے پابند ہوجائیں تو ملک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی اور صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے 2016 سے لاپتہ شہری کی بازیابی کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)اور صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کے انعقاد، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کی ہدایت کردی اور تفتیشی افسر سے پیش رفت مزید پڑھیں

100 روپے “جرمانہ “دیں اور مین یونیورسٹی روڈ پر ٹھیلا لگائیں

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع شرقی کی پبلک ایڈز کمیٹی کے صدر فواد بنگش نے یونیورسٹی روڈ پر شیخ زید سنٹر سے صفورا چورنگی تک روزانہ ٹریفک جام پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں