کیڈٹ کالج جھنگ میں یوم دفاع ، یوم شہدا کی شاندار تقریب

جھنگ(صباح نیوز)کیڈٹ کالج جھنگ میں یوم دفاع اور یوم شہدا کی یاد میں 7 ستمبر کو  ایک انتہائی پروقار اور پرمغز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قوم کے بہادر شہدا اور غازیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا جنہوں مزید پڑھیں

حکومت نے معاہدے پر عملدرآمد نہ کیا تو جماعت اسلامی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ، پہیہ جام ہڑتال اور ملین مارچ کی بھی کال دے سکتی ہے۔ محمد جاوید قصوری کی پریس کانفرنس

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے مرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین، ڈاکٹر عبدالجبار خان، میاں رشید منہالہ، چوہدری منظور حسین، محمد فاروق چوہان و دیگر رہنماؤں کے ساتھ صوبائی دفتر  منصورہ میں کسان بورڈ مزید پڑھیں

فتنہ پارٹی نے انتشار کی کوشش کی تو ریاستی مشینری حرکت میں آئیگی،عظمیٰ بخاری

لاہور (صباح نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی پنجاب میں انتشار، نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب دے گی تو ریاستی مشینری حرکت میں آئے گی،، ہمیں معلوم ہے جلسے، جلوس اور دھرنے ان مزید پڑھیں

علماء اکیڈمی اور جمیعت اتحاد العلماء لاہور کے زیر اہتمام منصورہ میں ختم نبوت سیمینار کا انعقاد

لاہو ر(صباح نیوز)علماء اکیڈمی اور جمیعت اتحاد العلماء لاہور کے زیر اہتمام منصورہ میں ختم نبوت سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، مولانا عبد الغفار روپڑی، مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کابانی روزنامہ جہان پاکستان و یونیورسٹی آف لاہور ایم اے رؤف کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے بانی روزنامہ جہان پاکستان و یونیورسٹی آف لاہور ایم اے رؤف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور لواحقین سے مزید پڑھیں

در بار عالیہ عید گاہ شریف میں شیخ حضرت پیر محمد حبیب الرحمن المعروف قبلہ عالم لاثانی رحم اللہ تعالی علیہ کا سالانہ یومِ مبارک نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا

راولپنڈی(صباح نیوز)در بار عالیہ عید گاہ شریف میں 6ستمبر بروز جمعہ کو کو شیخ حضرت پیر محمد حبیب الرحمن المعروف قبلہ عالم لاثانی رحم اللہ تعالی علیہ کا سالانہ یومِ مبارک نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا جس کی مزید پڑھیں

8کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ، بدترین معاشی پالیسیوں کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے اعداد و شمار جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی کل آبادی 24کروڑ میں سے 8کروڑ افراد مزید پڑھیں

وطن کے دفاع کومزید مضبوط بنانے کے لیے ہمیں بحثیت قوم 1965 والے اتحاد ، عزم اور جذبے کی ضرورت ہے،تنظیم اساتذہ پاکستان خواتین ونگ

لاہور(صباح نیوز)تنظیم اساتذہ پاکستان خواتین ونگ کی مرکزی صدر ساجدہ ظفر، جنرل سیکرٹری  پاکیزہ روف ، صدر صوبہ پنجاب سلمی نذیر  اور صدر ضلع لاہور عفت امجد نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے مشترکہ پیغام میں مسلح افواج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، جسٹس فیصل زمان کی فائر وال تنصیب کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے فائر وال کی تنصیب اور ویب مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے فائر وال کی تنصیب اور ویب مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے خلاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بینچ سے رجوع کی ہدایت

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بینچ سے رجوع کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے درخواست پر مزید پڑھیں