جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد کر دی

شکرگڑھ(صباح نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے سینئر سیاستدا ن دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سینئر سیاستداں دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور پنجاب پر لشکر کشی کرکے تو دکھائیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پنجاب پر لشکر کشی کرکے تو دکھائیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے  پھر گندی زبان استعمال کرکے حد پار کی، جو تقریریں، حرکتیں مزید پڑھیں

قوم کی زندگی،اعلی تہذیبی روایات ترک کردینے سے ختم ہوجاتی ہے۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی زندگی، مقصد حیات،اعلی تہذیبی روایات کو ترک کردینے سے ختم ہوجاتی ہے، مغربی تہذیب اپنے عروج سے زوال کی طرف ہے، خاندانی نظام کو توڑ مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے قتل عا م نے امتِ مسلمہ کے دل چھلنی کر دیے ہیں۔ پیر محمدنقیب الرحمن

راولپنڈی(صباح نیوز)  دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین و ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر محمدنقیب الرحمن نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم  ۖ کی کائنات میں تشریف آوری کو ربِ رحمن نے قرآنِ کریم میں احسانِ عظیم مزید پڑھیں

نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست نو مئی کے مجرم نے دی ہے،مریم اورنگزیب

 لاہور (صباح نیوز) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست نو مئی کے مجرم نے دی ہے، جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ یہ قانون چوروں کو بچانے کے مزید پڑھیں

پرامن جلسے، احتجاج عوام اور سیاسی جماعتوں کا آئینی اور جمہوری حق ہے،لیاقت بلوچ

 لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ومرکزی رہنما ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پرامن جلسے، احتجاج عوام اور سیاسی جماعتوں کا آئینی، سیاسی اور جمہوری حق ہے،ئی پی پیز کوئی مقدس گائے نہیں ،آئی مزید پڑھیں

ہمیں جلسے سے نہیں ،پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

دفاع وطن میں پاک بحریہ کے ناقابل فراموش کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دفاع وطن میں پاک بحریہ کے ناقابل فراموش کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان نیوی ڈے پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

آئینی طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے پچاس سال مکمل ہونے پر عظیم الشان تاریخی ” ختم نبوت کانفرنس ‘

لاہور (صباح نیوز)  مینار پاکستان پر جمیعت علماء اسلام ف پاکستان کے زیر اہتمام آئینی طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے پچاس سال مکمل ہونے پر عظیم الشان تاریخی ” ختم نبوت کانفرنس ” منعقد ہوئی اور مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں پنشنز کے مسئلہ پر یونیورسٹی سنڈیکیٹ کو خط لکھ دیا گیا ،

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)گومل یونیورسٹی میں پنشنز کے مسئلہ پر اراکین گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ کو خط لکھ دیا گیا ، یونیورسٹی نے مسلسل ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کو جائز پنشنوں سے محروم کررکھا ہے، وسائل کے ناجائزغیر منصفانہ استعمال مزید پڑھیں