حلقوں سے بالاتر ہوکر پورے صوبے کو حلقہ بنا کر انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں خواتین نشستوں کے معاملے پر جوتوں میں دال بانٹی گئی ہے۔ سیاسی جماعتوں میں تھوک کے حساب سے نشستیں تقسیم مزید پڑھیں

وزیر اعلی سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیر اعلی سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پشاور میں منعقد ہوا جس میں توانائی کی پیداوار، تعلیم، فوڈ سیکیورٹی، گندم کی خریداری اور پائیدار ترقی کے علاوہ صوبے میں روزمرہ امور کے مزید پڑھیں

لکی مروت ، دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ، دو راہگیروں سمیت6افراد قتل،ایک زخمی

لکی مروت (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں شادی کی تقریب کے بعد دیرینہ دشمنی پردو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد قتل اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے اگری خانزادہ مزید پڑھیں

مالاکنڈ اور چارسدہ میں مختلف واقعات کے دوران 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

مالاکنڈ  (صباح نیوز)مالاکنڈ اور چارسدہ میں دو مختلف واقعات کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے یوسف خان قلعہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو چچا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

بٹگرام (صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے شہر بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ساجد نواز خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کس پل چوکی پر تعینات پولیس مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور نے باجوڑ کے انتخابی نتائج کو قبول کر لیا

پشاور (صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے باجوڑ کے انتخابی نتائج کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی قانون ہاتھ میں لے سکتے تھے، ملک میں8فروری کی تاریخ کودہرایاگیا، لیکن ہم نے ہم نے خیبرپختونخوامیں عوامی مزید پڑھیں

تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی کی ہوئی ہے،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی کی ہوئی ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹرسیف نے کہا کہ پرامن اور شفاف ضمنی انتخابات کو یقینی بنایا گیا۔انہوں نے مزید پڑھیں

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خضدار(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.3ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 27.76کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں

جمرود جیل میں قیدی انتقال کرگیا

جمرود(صباح نیوز)ضلع خیبر کی جمرود جیل میں قیدی انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق طبیعت اچانک خراب ہونے پر قیدی کو پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ  ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ بعدازاں لواحقین نے میت روڈ پر رکھ کر جمرود بازار مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور (صباح نیوز)جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں