5 اگست کو یوم سیاہ بھرپور طریقے سے منائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 5 اگست کو یوم سیاہ بھرپور طریقے سے منائیں گے۔منگل کو حریت قیادت کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ 5 اگست مزید پڑھیں

کشمیری دنیا میں 5اگست کونریندرمودی کے کے ظالما نہ اقدام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریںگے، ڈاکٹر محمد مشتا ق خان

اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ کشمیری دنیا میں جہاں بھی بستے ہیں 5اگست کونریندرمودی کے کے ظالما نہ اقدام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریںگے،جماعت اسلامی مزید پڑھیں

کشمیری والدین اپنے بچوں کی مذہبی اور اخلاقی تعلیم پر توجہ مرکوز کریں ، میرواعظ عمر فاروق

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری والدین پر زوردیاہے کہ وہ اپنے بچوں کو درسگاہوں میں داخل کرا کے انہیں مکمل مذہبی اور اخلاقی تعلیم دلوائیں ۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر کے پونچھ اور کشتواڑ اضلاع میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری

 سرینگر : مقبوضہ جموں و کشمیر کے پونچھ اور کشتواڑ اضلاع میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے  ۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں متعدد مقامات پر قابض حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ،کے پی آئی کے مطابق قابض بھارتی مزید پڑھیں

مجیب الرحمان مزاری کی جدائی سے ایک خلا پیدا ہوا۔ان کی جدوجہد کا ہر لمحہ قابل رشک اور قابل تحسین ہے،سید صلا ح الدین

مظفرآباد(کے پی آئی ) امیرحز ب اور متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے مجیب الرحمان مزاری کی تحریک آزاد ی کشمیر کے لئے خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجیب الرحمان مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کاتناسب تبدیل کرنے کی بھارتی حکومت کی کوششوں کو سختی سے مسترد کر دیا

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے آبادی کاتناسب تبدیل کرنے کی بھارتی حکومت کی کوششوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں ایک بیان مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں امیر جماعت اسلامی ڈاکٹرحمید فیاض پیرول پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

سرینگر:  مقبوضہ جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر حمید فیاض کو پیرول پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔ ڈاکٹرحمید فیاض کو گزشتہ ہفتے اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر نے اسٹیٹ آف آرٹ ڈائیگناسٹک سنٹر قائم کرکے کشمیریوں کے دل جیت لے ہیں،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

میرپور( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے گلگت بلتستان کے ا میر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیرنے اسٹیٹ آف آرٹ ڈائیگناسٹک سنٹر قائم کرکے کشمیریوں کے دل جیت لے ہیں،الخدمت فاؤنڈیشن اس مزید پڑھیں

 کشمیرکونسل یورپ 4 اگست 2024 کو برسلز میں ایک احتجاجی کیمپ کا انعقاد کرے گا

برسلز(صباح نیوز)کشمیر کونسل یورپ (کے۔ سی۔ ای۔ یو) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 4 اگست 2024 بروز اتوار بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں احتجاجی کیمپ لگائے گی۔یہ احتجاج یورپی ہیڈ کوارٹر برسلز میں سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے سامنے یورپ مزید پڑھیں

 پاکستان کو کشمیر پر اپنی سفارتکاری میں شدت اور جدت لانے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

سلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا  ہے کہ حق خودا ردیت کشمیری عوام کا بنیادی اور مسلمہ حق ہے جس سے دنیا کے انصاف پسند اور جمہوری حلقوں نے تسلیم کیا مزید پڑھیں