اسماعیل ہنیہ کاخون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز )اجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  نے کہا ہے کہ حماس کے قائدین اور فلسطینی عوام نے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کرکے قرون اولیٰ کی یادیں تازہ کردی ہے،ہندوستان مزید پڑھیں

 بھارتی حکومت کو جموں وکشمیر میں اپنی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ ہیومن رائٹس واچ

نیویارک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم  ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کیے جانے کے پانچ برس بعد بھی علاقے میں اظہار مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے دو کشمیری حریت پسندوں کی جائیداد قرق کر لی

سری نگر:بھارتی حکومت نے آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند سمیت دو کشمیریوں کی جائیداد قرق کر لی ہے ۔ نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے نے پونچھ میں محمد لیاقت نامی مزید پڑھیں

جولائی 2024 میں بھارتی فورسز نے 20کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں جولائی 2024 میں بھارتی فورسز نے 20کشمیریوں کو شہید  کر دیا ۔بھارتی فوج  کی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں  شہید ہونے والے ان20 کشمیریوں  میں سے چھ افراد کو جعلی مقابلوں یا دوران حراست مزید پڑھیں

کشمیری عوام پانچ اگست کویوم استحصال کشمیر کے طور پر منائیں گے حریت کانفرنس

 سری نگر—کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماں نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے کشمیریوں کی شناخت اور تہذیب وتمدن پر ایک سنگین وار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حق پرست کبھی باطل قوتوں کے سامنے سر خم نہیں کرتے،سید صلاح الدین احمد

مظفرآباد (صباح نیوز) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئر مین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ھنیہ  اپنے مقصد میں کا میاب ہوئے۔اپنے سامنے اپنے پیاروں کو اسلام کی بالا دستی اور فلسطین کی مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کی کشمیریوں سے5اگست کو ”یوم استحصال کشمیر”کے طور پرمنانے کی اپیل

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 5 اگست ”یوم استحصال کشمیر” کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں۔5اگست 2019کوبھارت کی ہندوتواحکومت نے دفعہ370کوجس کے تحت مزید پڑھیں

حزب المجاھدین کا برہان بریگیڈ سے وابستہ مجاہد شہید نعمان ضیا اللہ کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

سرینگر: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مژھل سیکٹر کی کمکڑی پوسٹ کے نزدیک حزب المجاھدین سے وابستہ شہید برہان بریگیڈ کی جانب سے 26 جولائی کی صبح ایک حملے میں ایک میجر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک اور کئی مزید پڑھیں

 تمام اسلامی ممالک کے حکمران اسماعیل ھنیہ کی شہادت کا اسرائیل سے بدلہ لیں،جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان سابق امراء عبدالرشید ترابی سردار اعجاز افضل خان ڈاکٹر خالد محمود خان سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان ،نائب امراء مشتاق ایڈووکیٹ ،نورالباری ،راجہ فاضل تبسم ،شیخ عقیل مزید پڑھیں