نوجوان تندہی سے کام کریں محنت کا صلہ لازمی ملے گا، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قوم کے مستقبل کی تشکیل میں نوجوان نسل کے کلیدی کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ملک کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، نوجوان تندہی سے کام مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے گریجویٹس اور مینجمنٹ کو جوڑنے کے لیے ایلومنائی ایسوسی ایشن کا آغاز

 اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کو اپنی ایلومنائی ایسوسی ایشن (AAN) کے باضابطہ آغاز کے اعلان کرنے پر فخر ہے، جس کا مقصد یونیورسٹی اور اس کے گریجویٹس کے درمیان مضبوط اور پائیدار تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ افتتاحی مزید پڑھیں

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان کا 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان نے 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کردیا، اس گرانٹ سے 21 ملین سے زائد ویکسینز کی خریداری کی جائے گی، جو مہمات کے دوران بچوں کو پلائی جائے گی۔وفاقی مزید پڑھیں

وزارت صحت کی کراچی اور پشاور سمیت ملک کے 9اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

 کراچی/پشاور (صباح نیوز)وزارت صحت نے کراچی اور پشاور سمیت پاکستان کے9اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ اور حب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

پوری انسانیت کے فائدہ کے لیے سائنسی بنیادوں پر علم کے اشتراک کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں ٹیکنالوجی کی ترقی و جدت اور علم کی فراوانی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے پوری انسانیت کے فائدے کے لئے جدید ترین پیش رفتوں، تجربات اور کامیابیوں کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ،میٹرک کے مارچ میں ہونے والے امتحانات ملتوی

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں سالانہ ایس ایس سی (نویں اور دسویں جماعت) کے امتحانات، جو 14 مارچ کو ہونے والے تھے، کو 18 اپریل 2024 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ طلبا اور والدین کی درخواستوں کے بعد کیا گیا مزید پڑھیں

ایس او ایس فاؤنڈیشن اور وزارت تعلیم کے پروگرام BECS کے درمیان سکول سے باہر بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے پسماندہ اور کچی آبادیوں میں بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے ایس او ایس فاؤنڈیشن اور بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز (BECS)، وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت، نے باہمی تعاون مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات ختم ،پنجاب بھر میں سکول کل کھلیں گے

 لاہور(صباح نیوز)موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر میں سکول کل کھلیں گے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل  10 سے 22 جنوری تک تمام سکول صبح ساڑھے 9 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن میں سکولوں سے مزید پڑھیں

تعلیم انسان کو شعور اور آگاہی فراہم کرتی ہے؛راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ نوجوانوں کو معیاری تعلیم فراہم کر کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہمارے ہونہار طلبا مزید پڑھیں