حدیث دیگراں‘ اور اپنے ملال کا بیان : تحریر وجاہت مسعود’

مشفق مکرم عرفان صدیقی نے حالیہ تحریر کا آغاز ’چوں کفر از کعبہ برخیزد…‘ کے فارسی مصرعے سے کیا ہے۔ گویا اردو کالم میں فارسی شعر کے حوالے کی روایت کو تازہ سند مل گئی۔ درویش تو بزرگوں کے اتباع مزید پڑھیں

برطانیہ کے پُرتشدد مظاہروں میں امید کی کرن: جب مسلمانوں نے مسجد کے باہر احتجاج کرنے والوں کو گلے لگایا… تحریر :رومیانہ جہانگیر

برطانوی شہر ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل کے بعد ملک کے متعدد شہروں اور قصبوں میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے گروہوں کے پُرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جن میں درجنوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے اور مزید پڑھیں

عالمی عدالتِ انصاف سے مسخرہ پن : تحریر وسعت اللہ خان

انیس جولائی کو دی ہیگ میں قائم عالمی عدالتِ انصاف کے تمام پندرہ ججوں نے متفقہ فیصلہ دیا کہ مشرقی یروشلم اور مقبوضہ غربِ اردن پر اسرائیلی قبضہ اور وہاں مسلسل یہودی آبادکاری اور تعمیراتی سرگرمیاں بین الاقوامی قوانین کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے دو فاضل ججوں کی اختلافی رائے پر کاروباری حلقوں کی بے نیازی۔ : تحریر نصرت جاوید

پیر کی صبح جو کالم چھپا ہے اسے اتوار کے روز بستر سے اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ دفتر بھجوادیا تو اسلام آباد کو لاہور سے ملاتے موٹروے پر سفر کے لئے روانہ ہوگیا۔ جس تقریب میں شرکت لازمی تھی مزید پڑھیں

12 جولائی کا فیصلہ۔ حقیقی نظرثانی لازم ہے! : تحریر عرفان صدیقی

معلوم نہیں شاعر کون ہے اور پورا شعر کیا ہے؟ لیکن فارسی زبان کا ایک مصرع ضرب المثل کا مقام حاصل کرچکا ہے۔ چوں کُفر ازکعبہ بَرخیزد کُجا ماند مُسلمانی (جب، نعوذباللہ، کعبہ ہی سے کفر پھوٹنے لگے تو مسلمانی مزید پڑھیں

پاکستان و کشمیر کے بارے میں بھارتی افواج کے عزائم : تحریر تنویر قیصر شاہد

جب بھارت پر ابھی نریندر مودی کا راج نہیں تھا ، تب بھی پاکستان کے ساتھ بھارت کے تعلقات آئیڈیل نہیں تھے ۔ مودی سے پہلے کئی پاک بھارت جنگیں اور لڑائیاں ہو چکی تھیں ۔ اِن جنگوں کا مرکز مزید پڑھیں

سوشل میڈیائی فدائیوں کے ریٹائرمنٹ کے مشورے : تحریر نصرت جاوید

سوشل میڈیا پر کالم پوسٹ ہوجائے تو اس کے نیچے کمنٹ لکھنے والوں میں ہمیشہ تین یا چار افراد زیر بحث آئے موضوع کو قطعا نظرانداز کرتے ہوئے یاد فقط یہ دلاتے ہیں کہ ریٹائرمنٹ نام کی بھی ایک شے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں اسپورٹس لازمی : تحریر ڈاکٹر صغریٰ صدف

آج کے انسان نے تعلیمی اور سائنسی حوالوں سے بے شک بہت ترقی کرلی ہو مگر بطورانسان اس کے کردار کی اچھائیوں کا جائزہ لیں تو کچے پکے کمروں والے اسکولوں میں پڑھے لوگوں کی اکثریت معیار پر اترتی ہے مزید پڑھیں