اللہ نے فرمایا کہ” عدل کرو، یہ خداترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے“۔ وہ جو اللہ کی ذات پر یقین نہیں رکھتے انصاف تو ان کے ہاں بھی ملتا ہے۔بلکہ ان کے ہاں ارزاں ہے۔بدقسمتی کے اللہ و رسول صلعم مزید پڑھیں
عاصمہ جہانگیر دونوں جہانوں کے رب کے پاس چلی گئیں۔ بے رحم تبصرہ آرائیوں سے تو لگتاہے ہم نے مرنا ہے نہ ہی ہم کو موت آئے گی ۔مگر جلد یا بدیر ہم کو بھی اُدھر ہی جاناہے۔ ایک ایسے مزید پڑھیں
علامہ اقبالؒ نے جس قوم کو آہ! یہ قوم نجیب و چرب دست وتر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خدائے دیرگیر قرار دیا تھا اس قوم کو” تپسی تے ٹھُس کرسی “کہہ کر بزدلی کے طعنے دیئے جاتے رہے۔80ءکی مزید پڑھیں
امریکی صدرنے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا۔اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے القدس(یروشلم) منتقلی کے احکامات جاری کر دئیے۔ وسائل سے مالا مال55 سے زائدمسلم ممالک اور انکی فوجیں۔ پھر مسلم ملٹری الائنس سب کچھ مذاق سا محسوس مزید پڑھیں
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺐ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧﺳﻼﻡ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁۓ توحضرت مٗحمد ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧﺟﺒﺮﺍئیل ﮐﭽﮫ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨیں،ﺁﭖ صلعم ﻧﮯ پوچھا! ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮨﮯ ۔؟ﮐﮧ ﺁﺝﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﻮ ﻏﻤﺰﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ۔ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺍﮮ مزید پڑھیں
قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی ولولہ انگیز قیادت میں سات سال کی جدوجہد رنگ لائی اور اﷲ نے ہمیں پاکستان جیسی نعمت سے نواز دیا۔جدوجہد اور دعائیں مختصر عرصے میں قبول ہوئیں۔وہ عظیم رہنما ءرخصت ہوا توکیا دعاﺅںکی مزید پڑھیں
ہمارے حالات سے واقف دنیا اورہمارے لیے سول ملٹری تعلقات میں اتار چڑھائو اب کوئی خبر نہیں یہ روزمرہ کا معمول بن چکا ہے۔ایوب خان ، یحییٰ خان، ضیاء الحق اور پرویزمشرف نے توکھل کر سول حکمرانوں و قوم کوانکی مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ کے معزز جج جسٹس دوست محمد نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران کہا کہ” خدا کرے حضرت علیؓ کی تلوار ہمارے ملک میں آ جائے اور کرپٹ لوگوں کے بلاامتیاز سر کاٹے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
دھان پان سا راہنماءجس کا حوصلہ کوہ ہمالیہ سے بھی زیادہ بلند و مضبوط ہے۔ بہت سی بیماریوں نے جسمانی طور پر جس کو توڑ کے رکھ دیا ہے مگراپنی اول العزمی کے سبب وہ شخص اپنے موقف پر پوری مزید پڑھیں
فرمان ربی ہے کہ ”کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جا ﺅ، عدل کرو،وہ پرہیزگاری سے زیادہ قریب ہے“۔ (سورہ المائدہ) ہم پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں کسی کی محبت میں مزید پڑھیں