1995 میں جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کیلئے بھارت کو شدید عالمی دباو کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا مگر کشمیر کی اس وقت کی واحد بھارت نواز یا مین سٹریم پارٹی نیشنل کانفرنس کی شرط تھی کہ مزید پڑھیں
صحافت کے شعبے میں ذرا قدم جمالئے تو افغانستان میں ’’جہاد‘‘ شروع ہوگیا۔ اس کے بارے میں میرا دل شکوک وشبہات سے بھرارہا۔ بنیادی وجہ یہ تھی کہ مذکورہ ’’جہاد‘‘ کے سرپرست جنرل ضیاء الحق تھے جنہوں نے جولائی 1977ء مزید پڑھیں
تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ کانگریس ہندو بیلٹ میں بی جے پی کو ٹکر دیگی مگر اس نے انتہائی حد تک مایوس کن کارکردگی کا مظاہر ہ کیا۔ کانگریس کی چھ سیٹیں بھی مسلم بیلٹ سے ہی آئی ہیں۔ مزید پڑھیں
سچی بات یہ ہے کہ ہمسایہ ملک، بھارت، کے انتخابی عمل اور نتائج دیکھ کر رشک بھی آتا ہے اور حسد بھی ہوتا ہے ۔ 9ماہ قبل ہمارے ہاں قومی انتخابات کا رَن پڑا۔ نتائج بھی آگئے ۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
ہزاروں سال سے انسانی تاریخ کا رہنما اصول ایک ہی ، قوموں کے عروج و زوال کی کہانی سیاسی استحکام یا عدمِ استحکام سے نتھی ہے ۔وجود میں آتے ہی مملکت سیاسی عدمِ استحکام کی زد میں ، 70 سال مزید پڑھیں
تین دن کے اپنے اپنے گھروں میں حبس بے جا کے بعد، آج حکم آیا کہ راستے کھول دو۔ فون اور موبائل کھول دو۔ کیا ہورہا تھا۔ کیا سکندر کی فوجیں پورس سے لڑائی میں مصروف تھیں۔ کیا سرکار کو مزید پڑھیں
مرزا غالب نے کوئی دو صدی پہلے یہ شعر کہا تھا وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو یوں لگا کہ انہوں نے ہماری مزید پڑھیں
پاکستان و کشمیر نہ صرف جغرافیائی اعتبار سے ایک دوسرے کے قریب ھیں بلکہ معاشرتی،تہذیبی،سماجی اور ثقافتی لحاظ سے بھی باھم یکجان و دو قالب ھیں کشمیر کی شناخت پاکستان سے قدیم ھے لیکن قسمت پاکستان سے جڑی ھوئی ھے مزید پڑھیں
یہ درست ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ذریعے اسلام آباد چڑھائی کا جو منصوبہ تیار کیا تھا اس کا پہلا راؤنڈ کسی نہ کسی طرح حکومت نے جیت لیا مزید پڑھیں
میرے سمیت صحافیوں کی ایک کثیر تعداد جو ریگولر یا یوٹیوب کے ذریعے بنائے چینلوں سے رزق کماتی ہے گزشتہ چار روز سے خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلی جناب علی امین گنڈاپور کی گمشدگی اور بالآخر اتوار کی رات صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں