پاکستان کے 1973 کے آئین کا سفر: ترامیم، طاقت اور جمہوریت۔۔۔تحریر محمد محسن اقبال

پارلیمانی طرز حکومت میں آئین وہ بنیادی ستون ہے جو ریاست کے ڈھانچے، اختیارات اور حدود کا تعین کرتا ہے۔ یہ انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے درمیان اختیارات کی علیحدگی کو یقینی بناتا ہے اور نظام میں توازن اور جانچ مزید پڑھیں

اور ترمیم منظور ہو گئی … تحریر : مزمل سہروردی

پارلیمان نے 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی ہے۔حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں میں اپنی دو تہائی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس ترمیم کے حوالے سے ملک کا سیاسی منظر نامہ دو ماہ سے یرغمال تھا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل نواز آکٹوپس کی گرفت ( قسط سوم )… تحریر : وسعت اللہ خان

سوال یہ ہے کہ امریکی آبادی کا محض پونے دو فیصد ہونے کے باوجود اسرائیل نواز امریکن لابی انتخابات کا رخ موڑنے کے قابل کیسے ہے؟ اس بارے میں کچھ اعترافات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ہر یہودی خاندان اپنے مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم۔ ریاستی بندوبست کا جوابی وار … تحریر : نصرت جاوید

تحریک انصاف کا کوئی ایک سینیٹر توڑے اور اسے شو کئے بغیر حکومت نے اتوار کی شام ایوان بالا سے آئین میں 26ویں ترمیم کا پیکیج منظور کروالیا تو میں تھکن سے چور ہواگھرلوٹ آیا۔ بستر پر لیٹنے کے باوجود مزید پڑھیں

آئینی ترمیم۔ پارلیمنٹ کی جارحانہ دفاعی جست … تحریر : عرفان صدیقی

چھبیسویں آئینی ترمیم کی اونٹنی کم وبیش دوماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے، بلبلانے اور دردِزہ جیسے کرب سے گزرنے کے بعد بالآخر، حکومتی اتحاد کے موافق کروٹ بیٹھ گئی ہے۔ برحق زمینی حقیقت اب یہ ہے کہ چھبیسویں ترمیم آئین مزید پڑھیں

پاکستان نژاد امریکیوں کی ذہنی و نفسیاتی کیفیات … تحریر : تنویر قیصر شاہد

پاکستان سے امریکا ، برطانیہ اور کینیڈا جانے کی خواہش رکھنے والوں کی تعداد لامتناہی ہے۔اِن ممالک میں ہجرت کرجانے کی تمنا رکھنے والے ہمارے نوجوانوں کی بیقراری قابلِ دید بھی ہے اور قابلِ تجزیہ بھی ۔ ہمارے اعلی تعلیم مزید پڑھیں

ماہر معیشت ڈاکٹر شہباز کی خدمات … تحریر : ڈاکٹر صغرا صدف

سیالکوٹ کے چھوٹے سے گاوں کے ایک کسان کے گھر پیدا ہونیوالے ڈاکٹر محمد شہباز عالمی ماحولیاتی افق پر ابھرتے ہوئے معیشت دانوں کی فہرست میں تیسری پوزیشن پر براجمان ہوکر پاکستان کیلئے اعزاز بن چکے ہیں۔ جدید معاشیاتی تحقیق مزید پڑھیں