نون لیگ تحریک انصاف کے نقشِ قدم پر : تحریر نصرت جاوید

تحریک انصاف کی نقالی میں مسلم لیگ (ن) نے وہ حربہ بچگانہ انداز میں استعمال کرناشروع کردیا ہے جس کے ذریعے سوشل میڈیا پر ناقدین کو برا بھلا کہا جاتا ہے۔ ناقدین کی کردار کشی پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

عالمی پنجابی کانفرنس اور واہگہ بارڈر : تحریر ڈاکٹر صغریٰ صدف

آٹھ دس سال پرانی بات ہے۔ بہاولنگر سے ایک نوجوان لاہور آیا، اسکی گلیوں، پارکوں میں پھرا، تعلیمی اداروں،سرکاری و نجی انجمنوں کے ہالوں میں جاری پروگراموں کا حصہ بنا، کئی مہینے بِٹ بِٹ لوگوں کو دیکھتا، چہرے پڑھتا اور مزید پڑھیں

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں : تحریر انصار عباسی

بلوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، مزید پڑھیں

2024، ووٹ حقیقی آزادی کیلئے: تحریر محمود شام

’’بیٹیاں پھول ہیں۔ ماں باپ کی شاخوں پہ جنم لیتی ہیں۔ گھرکو جنت سا بنادیتی ہیں۔ ہر قدم پیار بچھادیتی ہیں۔‘‘ ریاست جو ماں جیسی ہوتی ہے۔ وہ بیٹیوں پر لاٹھیاں کیسے برسا سکتی ہے۔ وہ کپکپاتی سردی میں ان مزید پڑھیں

نو مئی کے ملزمان اور انتخابات : تحریر مزمل سہروردی

انتخابات کی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے۔ امیدواران نے کاغذات نامزدگی وصول کرنے شروع کر دیے ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے بھی امیدواران کو کاغذات جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تحریک انصاف نے شور مچانا شروع کیا ہے مزید پڑھیں