اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں آئی ایم ایف کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج درست تھا کیوں کہ آئی ایم ایف کا قرض لینے سے مزید پڑھیں
جو قوم بھی اپنی غلطیاں نہیں مانتی وہ زوال کی طرف سفر جاری رکھتی ہے۔ آفاقی اور ابدی اصول ہے کہ جو قوم اپنی غلطیاں مانتی اور ان غلطیوں کی اصلاح کرتی ہے وہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو مزید پڑھیں
34سال قبل 1990میں محروم اور پسماندہ طبقات کیلئے چند ہم خیال افراد نے خدمت کا بیڑا اٹھایا اور پاکستان میں الخدمت فاؤنڈیشن کے نام سے ایک فلاحی تنظیم کی بنیاد رکھی، جس کا مشن رنگ ،نسل ،مذہب ومسلک سے بالاتر مزید پڑھیں
ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں یہ سکردو کے رہنے والے ہیں ان کے والد 32 سال قبل تعلیم کے لیے قم آئے حسین باقری کی عمر اس وقت آٹھ سال تھی یہ بھی والد کے ساتھ مزید پڑھیں
میں تو نئے وزیر خزانہ کا یہ بیان سن کر بہت خوش ہوا کہ ہمیں پہلے اپنے سرکاری اخراجات کم کرکے اپنے گھر کو ٹھیک کرنا ہوگا۔ لیکن فیس بک پر میرے احباب نے اکثر حلف اٹھانے کے بعد غیر مزید پڑھیں
دنیا بھر کے سرمایہ کار متحدہ عرب امارات کا رخ کیوں کررہے ہیں؟۔ اس لئے کہ وہاں امن ہے اور جو جس طرح (لبرل ہو یا مذہبی یا غیرمسلم) زندگی گزارنا چاہے اسے من مرضی طریقے سے جینے کی آزادی مزید پڑھیں
پچھلا کالم جس روز اخبار میں نمودار ہوا، مارچ کی 12 تاریخ تھی۔ یہ تاریخ ہمارے دل پہ اس طرح نقش ہے جیسے کلے (Calais) کا نقشہ الزبتھ اول کے دل پہ مرتسم تھا۔ 12 مارچ 1949 کو لیاقت علی مزید پڑھیں
سقراط ہو یا گلیلیو،نپولین ہو یا ذوالفقار علی بھٹو، سب کے ساتھ ناانصافی ہوئی اور آج کی تاریخ میں بھٹو سب سے آخری ہیں جن کے بارے میں ریاست اور عدالت عظمی نے ناانصافی کو تسلیم کیا ہے ۔ سقراط مزید پڑھیں
مجھے اگر پہلے علم ہوتا اور واقفیت ہوتی تو میں اِن عذابوں، تکلیفوں اور مصائب سے بچ سکتا تھا۔ میری سستیوں، غفلتوں اور عدم آگہی نے مگر مجھے یہ روزِ بد دکھایا ۔ کچھ اللہ نے میرے مقدر میں بھی مزید پڑھیں
الیکشن 2024 کے بعد حکومت سازی کے مراحل بھی مکمل ہو چکے۔ ملک سینٹ انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سیاسی اور معاشی استحکام کے امکانات روشن ہورہے ہیں۔ ایسے میں اپنی فطرت سے مجبور پی ٹی آئی اور اسکی مزید پڑھیں