موجودہ مالی سال میں موسمی تبدیلیوں کے باعث پاکستان معیشت متاثر ہو سکتی ہے. وفاقی وزارت خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزارت خزانہ نے موجودہ مالی سال2023-24کیلئے فسکل رسک سٹیٹمنٹ جاری کر دی ہے موسی تبدیلیوں کے سبب پاکستان میں سیلاب، گلیشیئر پگھلنے، زلزلے، موسمی تبدیلیوں کے سبب فصلوں کی پیداوار پر منفی اثرات کو پاکستانی معیشت مزید پڑھیں

ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ منصوبے پرسیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور ان کی معاشی ٹیم ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ کے مجوزہ پلان پر8فروری کے عام انتخابات کے فوری بعد ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔وزیراعظم پاکستان کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ سے متحدہ عرب امارات کے وزیر فارن ٹریڈکی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے فارن ٹریڈ  ڈاکٹر تھانی بن احمد الزیئودی نے  ملاقات کی۔وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زاید النہیان کے لئے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

ایف بی آر کی تنظیم نو  کے پلان پر عمل درآمد کیلئے نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں 8رکنی کمیٹی قائم

 اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کئے گئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو  کے پلان پر عمل درآمد کیلئے نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں 8رکنی کمیٹی قائم کر دی مزید پڑھیں

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے

 پشاور (صباح نیوز)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے۔ سوئی ناردرن کے مطابق گیس پریشر میں اضافے کے بعد سی این جی سٹیشنز کھولے گئے  ۔سوئی ناردرن کے مطابق ایک ماہ کے لئے سی این جی سٹیشنز مزید پڑھیں

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیز ٹیک اوور ریگولیشنز 2017 میں ترامیم کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لسٹڈ کمپنیز(ووٹنگ شیئرز اور ٹیک اوور)  ریگولیشنز، 2017  میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں  ۔ ترامیم کا نوٹیفیکیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر فراہم کر دیا گیا ہے۔  یہ ترامیم تمام مزید پڑھیں

ملکی برآمدات میں 5 ماہ میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 سے جنوری 2024  تک پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق جولائی اگست 2023 میں سالانہ بنیادوں پر ملکی مزید پڑھیں