پیٹرولیم کانفرنس 2024وزارت توانائی کے زیر اہتمام پیٹرولیم کانفرنس 2024 کا انعقادکل ہو گا

اسلام آباد(صبا ح نیوز) پیٹرولیم کانفرنس 2024وزارت توانائی کے زیر اہتمام پیٹرولیم کانفرنس 2024 کا انعقاد کل (منگل کو) ہو گاپیٹرولیم کانفرنس اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی ،کانفرنس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مہمان خصوصی شرکت کریں گے مزید پڑھیں

یورپی یونین کا پاکستان کو مزید 30 ارب روپے گرانٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)یورپی یونین نے پاکستان کو مزید 30 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان گرانٹ کے 5 معاہدے طے پا گئے، یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور سیکرٹری اقتصادی امور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

  کراچی(صباح نیوز) حکومت نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے گی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مرغی، انڈے، گوشت، دالیں، روٹی ، بیکری آئٹمز کی قیمتیں 76 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

 راولپنڈی (صباح نیوز)مرغی، انڈے، گوشت، دالیں، روٹی، چاول، بیکری آئٹمز کی قیمتیں ملک کی 76 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے 70 پرائس کنڑول مجسٹریٹ اور اسسٹنٹ کمشنر کی مکمل بے بسی نے مہنگائی مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی اداروں، دوست ممالک کی پاکستان کو رواں سال 9.2ارب ڈالر قرض کی واپسی کیلئے مزید مہلت دینے کی یقین دہانی

 اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی مالیاتی اداروں، کمرشل بینکوں اور دوست ممالک نے پاکستان کے ذمے اس سال واجب الادا قرض میں سے9.2ارب ڈالر کی واپسی کیلئے پاکستان کومزید مہلت دینے(ڈیٹ ریلیف)کی یقین دہانی کروا دی ہے پاکستان اور ان اداروں مزید پڑھیں

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب دوگنا کیے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، شمشاد اختر

کراچی(صباح  نیوز) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب دوگنا کیے بغیر ترقی کے اہداف حاصل نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ نے کسٹمز ہاؤس کراچی میں عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب مزید پڑھیں