کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی ۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 2 ڈالر کم ہو کر 2018 ڈالر فی اونس ہے۔