وفاقی بجٹ2024-25 کو جنسی مساوات کے عالمی اصولوں کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کی نو منتخب وفاقی حکومت کے وفاقی بجٹ2024-25 کو جنسی مساوات کے عالمی اصولوں کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پاکستان میں مرد و خواتین کو زندگی کے ہر شعبے میں برابر مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اراکین سراپا احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سینیٹر سعدیہ مزید پڑھیں

حکومت سازی میں پیشرفت کے مثبت اثرات، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی(صباح نیوز)دو دن کی شدید مندی اور پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے مل کر حکومت بنانے کے اعلان کے بعد  بدھ کو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کا غیر قانونی پرسنل لون ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)عوام کو غیر قانونی طور پر قرض فراہم کرنے اور پھر قرض کے چنگل میں پھنسانے والی غیر قانونی پرسنل لون ایپس سے محفوظ رکھنے کے پیش نظر، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان،  سوشل میڈیا اور مزید پڑھیں

حکومت نے گیس مہنگی کی تو برآمدات بند ہو جائیں گی، ایف پی سی سی آئی

لاہور(صباح نیوز)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل چئیرمین ذکی اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت گیس نرخوں میں مزید اضافہ کرنے جارہی ہے، اب گیس مہنگی کی گئی تو بر آمدات بند ہو جائیں گی۔ لاہور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے معاہدے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت کا موجودہ قرض پروگرام ختم ہونے کے ساتھ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کا امکان ہے، نئے قرض پروگرام سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ تمام شرائط پر عملدرآمد کیلئے یقین دہانی مزید پڑھیں

مزید بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

 اسلام آباد(صباح نیوز) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کو جمع کرا دی۔ اضافے کی درخواست اکتوبرتادسمبر2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ۔ کیپسٹی چارجز مزید پڑھیں

وزارتوں کا اداروں کی نجکاری کے نئے قانون پر رائے نہ لینے پر وزارت خزانہ سے رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز) متعلقہ وزارتوں اورڈویژنوں نے  اداروں کی نجکاری  کے نئے قانون پر رائے نہ لینے   پر وزارت خزانہ سے رجوع کر لیا ہے ۔وزارت خزانہ نے  پیر کووفاقی وزارتوں اورڈویژنوں کے ماتحت قائم 241کارپوریشنوں،کمرشل کمپنیوں خود مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،ڈالر مزید سستا

کراچی (صباح نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100میں 1309پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

پاکستان میں نئی حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت رہے گی، بلوم برگ

نیویارک(صباح نیوز)  بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے مزید پڑھیں