شام میں نابینا افراد کیلئے منفرد گاؤں ڈیزائن،تمام ترسہولیات دستیاب

دمشق(صباح نیوز) شام میں نابینا افراد کے لیے ایک ایسا گاؤں بسایا گیا ہے جو بصارت سے محروم افراد کو محفوظ اور آرام دہ زندگی فراہم کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی کے شہر شام میں مزید پڑھیں

اماراتی انفلوئنسر خالد العامری دنیا کی پست قامت خاتون سے ملنے بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی(صباح نیوز) معروف اماراتی سوشل میڈیا انفلوئنسر خالد العامری دنیا کی سب سے پست قامت خاتون جیوتی امگے سے ملنے بھارت پہنچ گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خالد العامری نے بتایا مزید پڑھیں

اڑھائی فٹ کا دولہاساڑھے تین فٹ کی گریجویٹ دلہن لاہور سے بیاہ لایا

حافظ آباد( صباح نیوز )اڑھائی فٹ کا دولہاساڑھے تین فٹ کی گریجویٹ دلہن لاہور بیاہ لایا۔پستہ قدنوبے ہاتا جوڑے کو دیکھنے والوں کارش،شادی ہال میں 100میٹرکافاصلہ آدھ گھنٹہ میں طے ،حافظ آباد کے معروف بزنس مین پستہ قدرانابشیر احمد اپنے مزید پڑھیں

انڈونیشیا، دریا میں ڈوبنے والے بچے کی نعش مگرمچھ نے والدین کو لوٹا دی

جکارتہ (صباح نیوز) خطرناک سمجھے جانے والے مگر مچھ کی رحم دلی ایسی کہ اسے ٹی وی پر دکھایا گیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دریا میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے مزید پڑھیں

داماد کی ایسی خاطر داری، نہ دیکھی نہ سنی، تواضع کیلئے 379 ڈشز تیار

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت میں ایک خاندان نے اپنے داماد کی ایسی خاطر داری کی جو نہ دیکھی نہ سنی ، تواضع کیلئے 379 ڈشز تیار کی گئیں جنہیں دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی مزید پڑھیں

سال 2023 میں اڑان بھرنے والے امریکی مسافر طیارے کی 2022 میں لینڈنگ

سان فرانسیسکو (صباح نیوز)یونائٹیڈ ایئرلائنز کے بوئنگ 777-300 امریکی مسافر طیارے نے ٹائم ٹریول سے ملتا جلتا ایک کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ امریکی مسافر طیارے نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول سے یکم جنوری 2023 کو 12 بج کر 29 مزید پڑھیں

اسرائیل میں 7 ہزار سال قدیم پاکستانی کپاس دریافت ہوئی،ماہرین آثارِ قدیمہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے اسرائیل کے ایک چھوٹے اور ویران گاؤں میں پاکستان کی 7200 سال پرانی کپاس کی باقیات دریافت کی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس گاؤں سے ملنے والی کپاس نیلے اور دیگر رنگوں مزید پڑھیں

ترکیہ؛ نام نہاد اسلامی مبلغ عدنان اوکتار المعروف ہارون یحیی کو 8658 سال قید

استنبول (صباح نیوز)ترکیہ کی عدالت نے نام نہاد اسلامی فرقے کے سربراہ اور مبلغ عدنان اوکتار المعروف ہارون یحیی کو خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال سمیت دیگر الزامات میں 8,658 سال قید کی سزا سنادی۔ترک میڈیا کے مطابق استنبول مزید پڑھیں