انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا نومبر 12, 2021 09:13November 12, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر1.81روپے مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کا بھائو 1 روپیہ 81 پیسے اضافے سے 176 روپے ہوگیا۔