انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا


اسلام آباد(صباح نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 172 روپے 65پیسے کا ہو گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 2 پیسے مہنگا ہو کر172 روپے65 پیسے  کا ہوگیا۔