اسلام آباد (صباح نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں روسی زبان کے مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔ روس کے سفیر ایمب البرٹ پی خوریف نے لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کے ہمراہ مرکز کا افتتاح کیا فیکلٹی ممبران سے ملاقات کی سفیر کھوریو نے پنجاب کے گورنر جناب محمد بلیغ الرحمان سے بھی ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جس میں بین علاقائی روابط کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ تعلیم اور ثقافت میں تعاون پر توجہ دینا شامل ہے ۔
Load/Hide Comments