خیبر میں اے این پی کے امیدواردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے


 خیبر(صباح نیوز)خیبر میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی امیدوار انتقال کرگئے۔

نیاز ولی نے باڑہ تحصیل کے حلقہ پی کے 70 کیلئے کاغذات جمع کرائے تھے۔ نیاز ولی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔