صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات ،باہمی امور پر تبادلہ خیال


لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ملاقات کی ،

ایوان صدر پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا صدر پیر کو3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔