جماعت اسلامی حلقہ خواتین قائدین کے تحت خواتین کنونشن کل ہوگا


کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع قائدین  کے تحت خواتین کنونشن کل 3.30 بجے سہ پہر پی،ای،سی،ایچ،ایس کمیونٹی سینٹر شاہراہ قائدین پر منعقد کیا جارہا ہے ۔

کنونشن کے مہمان خصوصی  امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ہوں گے۔کنونشن  میں خواتین کے لیے مختلف ایکٹیوٹیز کابھی انتظام ہے۔