وزیراعظم محمد شہباز شریف سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات ،محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی ،ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔