کراچی(صباح نیوز)چرم قربانی مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی علاقہ نیشنل اسٹیڈیم گلشن اقبال کا اجتماع کارکنان، بدھ 5 جون کو دفتر علاقہ نزد بیت المکرم مسجدہوگا۔ اجتماع سے امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی شاہد ہاشمی، قیم ضلع و ٹان چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد بھی خطاب کریں گے۔ناظم علاقہ کامران چشتی نے تمام کارکنان کو بعد نماز عشا شرکت کی ہدایت کی ہے۔
Load/Hide Comments