پشاور(صباح نیوز)مسلم لیگ نواز کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کیلئے ڈاکٹر عباد اللہ کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ جبکہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تقرری کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عباد اللہ کو رولز کے مطابق دفتر اور عملہ دے دیا گیا ہے۔ڈاکٹر عباد اللہ پی کے 30 شانگلہ 3 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔۔
Load/Hide Comments