اسلام آباد (صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ۔ صدراتی الیکشن اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس قبلمحمود خان اچکزئی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کی
Load/Hide Comments