ہرنائی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

ہرنائی(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے میںایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لیویز حکام نے بتایا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں