کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!…عرفان صدیقی

تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجائو‘‘ قرار دے دیا ہے۔ دیکھیے اِس بحر کی تہہ سے کیا اُچھلتا اور گنبد نیلوفری کیا رنگ بدلتا ہے۔ اِس سوال کے جواب کیلئے افلاطونی دانش مزید پڑھیں