کشمیری بہادری، حوصلے اور مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں،فریدہ بہن جی

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما و چیرپرسن ماس موومنٹ فریدہ بہن جی نے 13  جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،شہدا کا مشن مزید پڑھیں