ژوب ،لسبیلہ اور جھنگ میں ٹریفک حادثات، دوطالبعلموں سمیت 10افراد جاں بحق ، 21 زخمی

ژوب ،لسبیلہ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقوں ژوب لسبیلہ اور پنجاب کے ضلع جھنگ میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں  دوطالبعلموں سمیت 10افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق ژوب کے قریب کار اور ٹریکٹر میں تصادم مزید پڑھیں