ڈالر مزید مہنگا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز) ڈالرمزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225روپے 25پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان مزید پڑھیں