پی ٹی آئی۔ امریکہ مخالف یا صرف بائیڈن مخالف… تحریر محمود شام

پاکستان تحریک انصاف دنیا کی واحد سپر طاقت امریکہ کو سر بازار للکار رہی ہے۔ معلوم نہیں تاریخ کے اوراق میں عمران خان نے جھانکا ہے یا نہیں کہ ایسے چیلنج دینے والوں کا حشر کیا ہوتا رہا ہے۔سفید ہاتھی مزید پڑھیں