پورے ملک میں ایک ہی دن قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرائے جائیں۔ لیاقت بلوچ

مانسہرہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابات کا بگل بج چکا ہے، لیکن ابہام اور بے یقینی ہے، آئین کے مطابق فیصلے نہ ہونے سے گورنرز، عبوری حکومتیں، الیکشن کمیشن، سول بیوروکریسی اور مزید پڑھیں