پشاور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سابق صوبائی وزیر انور زیب اور اجمل خان سمیت پی ٹی مزید پڑھیں