پاکستان اور ایران نے سرحدوں پر بازار تعمیر کرنے اور چاول کی بارٹر تجارت پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر تجارت عبدالرزاق داد  نے تصدیق  کی ہے کہ پاکستان اور ایران نے سرحدوں پر بازار تعمیر کرنے اور چاول کی بارٹر تجارت پر اتفاق کرلیا۔ اپنے ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں