ٹنڈو آدم خان کے قریب بہائو الدین زکریا ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

ٹنڈو آدم خان (صباح نیوز)ٹنڈو آدم خان کے قریب بہائو الدین زکریا ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرینوں کی آمد و رفت چند گھنٹوں بعد بحال ہوگئی ۔ ریلوے حکام مزید پڑھیں