ٹانک، گاڑی درخت سے ٹکرا گئی ،5افراد جاں بحق ،5زخمی

ٹانگ (صباح نیوز)ٹانک میں بنوں روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور تین کمسن بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق اورپانچ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ کا شکار گاڑی ضلع مزید پڑھیں