وزیراعظم عمران خان کی وزارت عظمی کی مدت مکمل ہونے کے لیے کتنے فیصد پاکستانی پر امید ہیں؟گیلپ سروے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(صباح نیوز) 53فیصد پاکستانیوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمی کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہوں گے ۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مزید پڑھیں