وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی عیادت کی

میرپور (صباح نیوز)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دورہ میرپور کے دوران سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی عیادت کی اور صحت کے حوالے سے خیر خیریت دریافت مزید پڑھیں