وزیر اعظم شہباز شریف چین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف چین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کی ریاستی کونسل کے ہم منصب کی دعوت پر گئے ہیں، یہ ان کا وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد پہلا مزید پڑھیں