نیب بلوچستان کا نیب افسران کے لئے 2 روزہ ورکشاپ کا انعقاد

کوئٹہ (صباح نیوز)نیب بلوچستان نے  بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے تعاون سے نیب افسران کے لئے 2 روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ کا بنیادی مقصد نیب افسران کو سرکاری سازو سامان کی خریداری سے متعلق قوانین اور قواعد مزید پڑھیں