نئی دہلی کی غلط پالیسیوں سے کشمیری نوجوانوں کا مستقبل تاریک ہے،ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نئی دلی کی غلط ، غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر کی نوجوان پود کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے مزید پڑھیں