ن لیگ کے ساتھ الحاق محبت شوق نہیں ،مجبوری ہے، گورنرسردار سلیم حیدر خان

فیصل آباد(صباح نیوز) پنجاب کے گورنرسردار سلیم حیدر خاں نے کہاہے کہ ہم حکومت کے ساتھ نہیں ہیں ن لیگ کے ساتھ الحاق محبت اورشوق نہیں مجبوی ہے-فیصل آ بادمیں ورکرز کنونشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں