ملک میں مہنگائی تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ  ملک میں مہنگائی تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں مہنگائی کی شرح دو مزید پڑھیں